مولودِ کعبہ حضرت مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یومِ ولادت مبارک ہو
محترم قارئین : مولدَ کعبۃ کون ؟ مشہور بات یہی ہے کہ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ ہی مولود کعبہ ہیں بغض علی رضی اللہ عنہ میں مبتلا بعض لوگ اس کا انکار کرتے ہیں ہمیں ان سے کوئی غرض نہیں آیئے اکابرین اہلسن...
ادامه مطلب