سلفی اور وہابی نظریات کی ابتداء اور تنقید: فصلنامہ میقات حج کے کلامی مضامین کا مجموعہ
یہ مجموعہ فصلنامہ میقات حج میں نشر ہونے والے کلامی مقالات پر مشتمل ہے۔ یہ مقالات جو کہ محققین اور صاحبان نظر کے توسط سے مرقوم ہوئے ہیں، مہم ترین تحقیقی منابع کے عنوان سے مورد استفادہ بن سکتے ہیں۔