مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں موجود سلفی فرقوں کے مذہبی افکار کی شناخت
مشرق وسطی میں شدت پسند مذہبی گروہوں کی نشو ونما ، اور عمومی طور پر اسلامی ممالک میں ،پچھلی دو دہائیوں میں ، کافی قابل دید رہی ہے۔ البتہ یہ بین الاقوامی تعلقات (حکومتوں اور ممالک کے مابین طاقت کے تو...