صفحات کی تعداد :  0
جلدوں کی تعداد :  0
پبلشر :  المطبعہ العمومیہ
سنہ طباعت :  1901
مقام اشاعت :  مصر
مصنف :  محمد عطا ابن ابراہیم الکسم

یہ کتاب توسل کے بارے میں عقیدہ وہابیت جوکہ توسل کو بدعت سمجھتا ہے، کے نقد پر مشتمل ہے۔ مصنف اس کتاب کے شروع میں کہتا ہے:
ایک وہابی سے میری ملاقات ہوئی جو توسل کو بدعت سمجهتا تھا اور لوگوں کو انحراف کی طرف بلاتا تھا۔ اس جہت سے مجھ سے طلب کیا گیا کہ اس حوالے سے ایک کتاب لکھوں۔
مصنف نے اس کتاب میں قرآنی آیات، رسول خدا سے منقول روایات اور علمائے اسلام کے اقوال اور اجماع سے استفادہ کرتے ہوئے، اولیاء سے توسل کرنے کو ثابت کیا ہے۔

یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:

پہلا اول: رسول خدا سے توسل کرنے پر دلالت کرنے والی قرآنی آیات

دوسرا باب : رسول خدا سے توسل کرنے پر دلالت کرنے والی احادیث

تیسرا باب: اقوال علماء جو رسول خدا سے توسل کے جواز پر دلالت کرتے ہیں

نام
نام خانوادگی
ایمیل ایڈریس
ٹیکسٹ