صفحات کی تعداد :  218
جلدوں کی تعداد :  0
پبلشر :  دار البشیر للثقافہ
سنہ طباعت :  2018
مصنف :  محمد عمارہ

اس وقت تاریکی صبح روشن کی نوید دیتی ہے جب اتحاد اور وحدت پر سخت دباو آجائے، جو اسلام فوبیا کو حد سے زیادہ سختی اور تعصب کی طرف دھکیلتا ہے، جس طرح آجکل میڈیا، جنگوں اور افکار میں (اس مسئلے کا) مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ یہ قتل وغارتگری جس نے اسلامی دنیا کو اپنی لپیٹ لیا ہوا ہے، اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ایک مسئلے نے صدیوں سے مشرق اور مغرب کے درمیان تعلقات میں اپنا  اثر جمایا ہوا ہے۔

اسلام فوبیا اصل اسلامی حقائق کی شکل بگاڑ کر پیش کرنے كے سوا کچھ نہیں۔یہ مسئلہ مکمل مغربی ہے اور کسی اور انسانی تمدن میں اس کا کوئی وجود نہیں۔ مشرق میں نعمات خداوندی پر تسلط جمانے کی مغربی کوششیں اسلام سے پہلے کی ہیں۔ اس کتاب میں اسلام فوبیا کی تاریخی جڑوں اور مستقبل میں اس مسئلے کے متوقع نتائج، کے موضوع پر بحث کی گئی ہے۔ (1)


[1]. https://www.amazon.com/‫ ظاهرة-الاسلاموفوبيا-Arabic-محمد-عمارة-ebook/dp/B07FMCXTGN

 

نام
نام خانوادگی
ایمیل ایڈریس
ٹیکسٹ