ابن تیمیہ اہل بیت کے فضائل کے انکار کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ ڈاکٹر الصبیح نے اس کتاب میں اہل بیت کے جو فضائل ابن تیمیہ نے انکار کیا ہے انکو بیان کیا ہے اور ان پر تنقید کی ہے۔ یہ کتاب مصنف کا مقدمہ اور اصل متن پر مشتمل ہے۔ مقدمہ میں مصنف نے کتاب کے تعارف اور موضوعات کی درجہ بندی کا ایک مختصر حوالہ پیش کرتا ہے اور التمہید میں ابن تیمیہ کی شخصیت کو موافقین اور مخالفین کے نظر سے بررسی کیا ہے ، ڈاکٹر الصبیح نے اصلی متن کو 96 عنوانات کی شکل میں بیان کیا ہے
صفحات کی تعداد :  0
جلدوں کی تعداد :  0
سنہ طباعت :  0
نام
نام خانوادگی
ایمیل ایڈریس
ٹیکسٹ