ان دنوں طالبان اور افغان حکومت کے مابین جاری امن مذاکرات کی بدولت طالبان کا نام زیادہ سننے کو ملتا ہے۔ تاہم داعش کا وجود بھی چند سال سے افغانستان کی سرزمین پر سنگینی کیے ہوئے ہے۔

نجیب اللہ قریشی ،  افغانستان سے تعلق رکھنے والا معروف   رپورٹر ہے جو عرصہ ۲۰ سال سے طالبان پر کام کر رہا ہے اور افغانستان میں  موجود داعش   کے بارے میں ایک دستاویزی فلم بھی بناچکا ہے ، اس بار اس نے  ان دو  گروپس کے اندر جا کر،  براہ راست رپورٹ تیار کی ہے۔  داعش اور طالبان کے اہم کمانڈروں سے ملاقات پر مشتمل تصاویر کو اس دستاویزی فلم کا حصہ بنایا ہے۔ نجیب اللہ نے امن مذاکرات  پر  داعش کی طرف سے  اختیار کیے جانے والے   موقف  پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ دستاویزی فلم PBS نے تیار کی ہے

نام
نام خانوادگی
ایمیل ایڈریس
ٹیکسٹ