داعش کا کمانڈر حافظ سعید خان کون تھا؟البغدادی کے ہاتھ پر بیعت کرنے والے طالبان کمانڈر کا احوال
نیویارک،14؍اگست(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے پاکستان اور افغانستان میں سرگرم دولت اسلامی داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ دفاع کا کہنا ہے ک...