فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سید مقتدی صدر نے جمعرات کے روز پیغمبراسلام کی ولادت با سعاوت کی مناسبت پر رسول انسانیت کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مقتدی صدر نے ٹوئٹ کر سعودی عرب سے مطالبہ کیا کہ مدینہ منورہ میں پیغمبر اسلام (ص) کے روضہ اقدس کے قانونی اور طبی پروٹوکول کے مطابق پوری دنیا کے لئے کھول دے۔
ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے تمام مسلمان اور انسانیت کے عاشق ہر سال پیغمبر اسلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر ان کے روضہ اقدس کی زیارت سے مشرف ہوں۔